مجلس۲۱۔اگست۲۰۱۵ء: قلبِ سلیم اللہ والوں سے حاصل ہوتا ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں آج کی مجلس میں اسلام آباد سے بذریعہ انٹرنیٹ براہ راست حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم کا درد بھرا بیان سنوایا گیا۔ حضرت پنجاب کے دینی سفر پر تشریف لے گئے۔ حضرت ِ اقدس کا درد بھرا بیان تقریباً ایک گھنٹہ ۴۵ منٹ جاری رہا۔حضرت کے بیان کے اہم مضامین درج ذیل ہیں: • بدنظری کی نحوست | ||