مجلس۲۲۔اگست۲۰۱۵ء: جگہ جی لگانے کی دُنیا نہیں ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں آج کی مجلس میں بعد نماز عشاء جامع مسجد نمرہ ، فیز ۱،مارگلہ ٹاؤن ، اسلام آبادسے بذریعہ انٹرنیٹ براہ راست حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم کا درد بھرا بیان سنوایا گیا۔ حضرت پنجاب کے دینی سفر پر تشریف لے گئے۔ حضرت ِ اقدس کا درد بھرا بیان تقریباً ایک گھنٹہ ۴۵ منٹ جاری رہا۔حضرت کے بیان کے اہم مضامین درج ذیل ہیں: ::::::اہم مضامین:::::: •بدنظری ، عشق مجازی امرد پرستی کی نحوست | ||