مجلس۲۸اگست۲۰۱۵ء:حُبِ شیخ سے مقصودحُبِ حق تعالیٰ ہے

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب اور جناب ندیم صاحب نے حضرت والا ؒ کے اشعار پیش فرمائے۔اشعار کے بعد جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نےحضرت والا ؒ کے ملفوظات ’’خزائن معرفت و محبت‘‘ سےپڑھ کے سنائے  ۔اور آخر میں جناب مولانا سہیل صاحب دامت برکاتہم نے جناب قاضی خدا بخش صاحب کے کچھ واقعات سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۳منٹ رہا۔