مجلس۲ستمبر۲۰۱۵ء:مقصدِ حیات اور وسائلِ حیات کا فرق | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے اشعار سنائے پھر مفتی عبدالکریم صاحب نےحضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے۔اشعار کے بعد جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نےحضرت والا ؒ کے ملفوظات ’’خزائن معرفت و محبت‘‘ سےپڑھ کے سنائے ۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۴منٹ رہا۔ | ||