اتوارمجلس ۶ستمبر۲۰۱۵ء:اللہ والوں کی صحبت کا انقلابی اثر

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کی آواز میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ریکارڈڈ اشعار سنوائے گئے، اشعار کے بعد حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کا درد بھرا وعظ ہوا۔ مجلس کے اختتام  مختصر مزاح کی مجلس بھی ہوئی  ۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ ۵۰ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries