مجلس ۸ستمبر۲۰۱۵ء:دعائے صلوٰۃ الحاجۃ کی عاشقانہ تشریح | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب سلمان صاحب نےشیخ الحدیث مولا نا منصور الحق ناصر صاحب دامت برکاتہم کے اورجناب سید ثروت حسین شاہ صاحب نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے نعت شریف کے اشعارپیش فرمائے۔اشعار کے بعد جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے ملفوظات ’’خزائن معرفت و محبت ‘‘ سے پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۰منٹ رہا۔ | ||