مجلس ۹ستمبر۲۰۱۵ء:اللہم واقیۃ کواقیہ الولید کی شرح

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان صاحب نےشیخ الحدیث مولا نا منصور الحق ناصر صاحب دامت برکاتہم  کے   اورجناب سید ثروت حسین شاہ صاحب نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ  کے  اشعارپیش فرمائے۔اسکے بعد جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے ’’خزائن معرفت و محبت ‘‘  سے اشعار سنائے اور تشریح بھی فرمائی ۔آخرمیں جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم ہی نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے ملفوظات ’’خزائن معرفت و محبت ‘‘ سے پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۱منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries