مجلس ۱۰ستمبر۲۰۱۵ء:ایک سے زائد شادیوں کی اجازت یا حکم؟ | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب سلمان صاحب اور جناب قاری وجاہت صاحب نےحضرت والا رحمۃاللہ علیہ کےاور جناب سیدثروت حسین شاہ صاحب نے پنجابی میں حمدشریف کےاشعارپیش فرمائے۔آخرمیں جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے ملفوظات ’’خزائن معرفت و محبت ‘‘ سے پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۱منٹ رہا۔ | ||