مجلس ۱۲ستمبر۲۰۱۵ء:اشعار کی مجلس

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم  نےحضرت والا رحمۃاللہ علیہ کےاشعاردردبھرے لہجے میں پیش فرمائے۔آخرمیں جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے ملفوظات ’’خزائن معرفت و محبت ‘‘ سے پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۰منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries