اتوارمجلس ۱۳ستمبر۲۰۱۵ء:مرشد کی محبت اللہ تعالیٰ کی خاص عطا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کی آواز میں حضرت والا ؒ کے اشعار اور تشریح سنوائی گئی۔ اشعار کے بعد حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم  کا دردبھرا بیان ہوا، حضرت کی دعوت پرجناب سلیم الحق صدیقی صاحب نے بیان فرمایا ، جناب سلیم صاحب حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ  کے قدیم خادم خلیفہ اور حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کےبہت پرانے دوست ہیں۔جناب سلیم الحق صدیقی صاحب نے بہت ہی درد سے حضرت والا ؒ  اور حضرت میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے حالاتِ زندگی اور واقعات بیان فرمائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries