مجلس ۱۳ستمبر۲۰۱۵ء:علماء اور خواص کیلئے خاص نصائح

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نےحضرت والا رحمۃاللہ علیہ کےاشعارپیش فرمائے،جبکہ بیچ بیچ میں حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے تشریح بھی  فرمائی۔آخرمیں جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے ملفوظات ’’خزائن معرفت و محبت ‘‘ سے پڑھ کر سنا  بئے۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۰منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries