مجلس ۱۵ستمبر۲۰۱۵ء:اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کی نشانیاں!! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نےحضرت والا رحمۃاللہ علیہ کےاشعارپیش فرمائے۔پھر جناب کاشف خلیل صاحب نے حضرت والا ؒ کے درد بھرے اشعار پڑھ کر سنائے۔اشعار کے بعدحضرت مولانا سہیل احمد صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے ملفوظات پر مشتمل کتاب ’’خزائن معرفت و محبت ‘‘ سے پڑھ کر سنا یا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ رہا۔ | ||