مجلس ۱۷ستمبر۲۰۱۵ء:حضرت اثر صاحب  دامت برکاتہم  کی مجلسِ اشعار

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج مجلس میں حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کےخلیفہ جناب حضرت شاہین اقبال ا ثر ؔ صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا کی محبت میں اپنا     محبت بھرا  کلام سنایا ۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۳۸منٹ رہا۔