اتوارمجلس۲۰ستمبر۲۰۱۵ء:گناہ کے اندھیرے اور سُنَّت کا نور | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کی آواز میں حضرت والا ؒ کے اشعار اور تشریح سنوائی گئی۔ اشعار کے بعد مرشدی و مولائی محبی و محبوبی واقفِ اسرارِ محبت شیخ طریقت حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے بیان فرمایا۔ آ ج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ رہا۔ | ||