مجلس۲۱ستمبر۲۰۱۵ء:بندیوں کےحق میں اللہ تعالیٰ کی سفارش | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا ؒ کے اشعار سنائےاور اشعار کے بعدحضرت والاؒ کی کتاب ’’خزائن ِمعرفت و محبت ‘‘سے جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نےملفوظات پڑھ کے سنائے۔ آ ج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۳۲منٹ رہا۔ | ||