مجلس۲۰ستمبر۲۰۱۵ء:مجلسِ کلامِ عارفانہ | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا ؒ کے اشعار سنائے اور جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے اشعار کی تشریح کی اورپھر خود ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے اشعار سنائےاور تشریح کی ۔ آ ج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۲ منٹ رہا۔ | ||