مجلس۲۲ستمبر۲۰۱۵ء:حسن اخلاق کی تعلیم | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے پھر جناب مصطفیٰ صاحب نے بھی حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے درد بھرے اشعار بعنوان’’رفیقِ تنہائی‘‘ پڑھ کر سنائے جس کی مختصر تشریح حضرت ممتاز صاحب نے فرمائی۔ اشعار کے بعد کتاب ’’خزائن ِمعرفت و محبت ‘‘سے جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نےملفوظات پڑھ کے سنائے۔ آ ج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۶منٹ رہا۔ | ||