اتوارمجلس۲۷ستمبر۲۰۱۵ء:علاج الغضب | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں آج مجلس میں حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کی آواز میں حضرت والا ؒ کے اشعار تشریح کے ساتھ سنائے گئےپھر رمضان صاحب نے اشعار سنائے،بعد ازیں عارف باللہ حضرت ِاقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کا بیان ہوا ۔ آ ج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ ۳۹منٹ رہا۔ | ||