مجلس۲۸ستمبر۲۰۱۵ء:چہرہ ترجمان دل ہوتا ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے حمدیہ اشعار پیش کیے، بعد ازیں جناب سید ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم نے شیخ الحدیث مولانا منصور الحق ناصرصاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش فرمائے۔ پھر جناب مصطفیٰ صاحب نے بھی اشعار سنائے۔ اشعار کے بعد حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے ملفوظات’’ارشاداتِ دردِ دل‘‘ سے پڑھ کرسنایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۳۸ منٹ رہا۔ | ||