مجلس۲۹ستمبر۲۰۱۵ء:حُسنِ مجازی کا پوسٹ مارٹم!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 مجلس میں جناب سلمان  سیف صاحب نے  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار  پیش کیے، بعد ازیں  جناب مصطفیٰ صاحب نے جناب تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش فرمائے۔ اشعار کے بعد حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم  نے ملفوظات’’ارشاداتِ دردِ دل‘‘ سے پڑھ کرسنایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۰ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries