مجلس۳۰ستمبر۲۰۱۵ء:تشکرنشۂ کبر کا علاج ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش کیے، بعد ازیں جناب مفتی عبدالکریم صاحب نےحضرت والا ؒ کے اشعار پیش فرمائے۔ اشعار کے بعد حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے ملفوظات’’ارشاداتِ دردِ دل‘‘ سے پڑھ کرسنایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۳۸منٹ رہا۔ | ||