مجلس یکم  اکتوبر ۲۰۱۵ء:علم پر عمل اہل اللہ کی صحبت سے نصیب ہوتاہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 مجلس کےآغاز میں جناب  مفتی انوارالحق صاحب نےصدیق زمانہ ،قلندرِوقت حضرت میر صاحب ؒ          کافارسی کلام پڑھا  جوشیخ العرب و العجم مجددِزمانہ عارف باللہ حضرت والا ؒ  کی مدح میں وارد ہوا تھا   بعد ازیں حضرت مولانا سہیل  صاحب دامت برکاتہم  نےحضرت والاؒ   کے وعظ’’نسبت مع اللہ کے آثار  ‘‘ سے پڑھ کرسنایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۵منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries