مجلس۲اکتوبر ۲۰۱۵ء:گناہوں کے اسباب سے دُوری ہے بہت ضروری!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 مجلس کےآغاز میں حضرت سید   ثروت  صاحب دامت برکاتہم  نے شیخ العرب و العجم مجددِزمانہ عارف باللہ حضرت والا ؒ  کے اشعار پڑھےبعد ازیں حضرت ممتازصاحب دامت برکاتہم  نےحضرت والاؒ   کی کتاب’’ارشاداتِ دردِ دل  ‘‘ سے پڑھ کرسنایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۳۸منٹ رہا۔