اتوارمجلس۴۔اکتوبر ۲۰۱۵ء:اللہ کا راستہ عقل کا نہیں عشق کا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 آج مجلس میں حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کی آواز میں حضرت والا ؒ کے اشعار تشریح کے ساتھ سنائے گئے، پھر جناب سید   ثروت  صاحب دامت برکاتہم  نے شیخ العرب و العجم رحمۃ اللہ علیہ کے نعتیہ اشعار پیش فرمائے۔اشعار کے بعد حضرت حافظ ضیاء الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم  کا درد بھرا بیان  ہوا۔آج کی مجلس کا دورانیہ  تقریباً  ایک گھنٹہ ۲۳ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries