مجلس۵۔اکتوبر ۲۰۱۵ء:حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے حالاتِ زندگی! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب سید ثروت صاحب دامت برکاتہم نےاشعار پیش فرمائے۔اشعار کے بعد حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نےبیان فرمایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۳۸منٹ رہا۔ | ||