مجلس۷۔اکتوبر ۲۰۱۵ء:غمِ تقویٰ اور پاسِ انفاس! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب سید ثروت صاحب دامت برکاتہم نےاشعار پیش فرمائے۔بعد ازیں جناب مصطفیٰ صاحب نے تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش فرمائے اور اشعار کے بعد حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے’’ارشاداتِ درد دل ‘‘ سے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۳منٹ رہا۔ | ||