مجلس۸۔اکتوبر ۲۰۱۵ء:حسنِ فانی کا انجام! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نےحضرت والاؒ کے اشعار پڑھ کر سنائے اور بعد ازیں حضرت سید ثروت صاحب دامت برکاتہم نے حسن ِ فانی کےپوسٹ مارٹم پر حضرت والاؒ کےاشعار سنائے ۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۳۴منٹ رہا۔ | ||