مجلس۱۱۔اکتوبر ۲۰۱۵ء:دردِ دل کے واسطے کر جستجو! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والاؒ کے اشعار سنائے،پھر جناب سید ثروت صاحب دامت برکاتہم نےحضرت والا ؒ کے اشعار پڑھ کر سنائے اور بعد ازیں حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والاؒ کے اشعار سنائے۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۸منٹ رہا۔ | ||