مجلس۱۳۔اکتوبر ۲۰۱۵ء:جوانی اپنے مالک پر فِدا کرو! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب مولانا ابرہیم کشمیری صاحب نے حضرت والاؒ کے اشعار سنائے، اور بعد ازیں حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والاؒ کی کتاب ’’ارشاداتِ دردِ دل ‘‘سے پڑھ کر سنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۳۸منٹ رہا۔ | ||