مجلس۱۴۔اکتوبر ۲۰۱۵ء:فانی لذت اور دائمی لذت میں فرق! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب سید ثروت صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والاؒ کے اشعار سنائے، پھر جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا ؒ کے اشعار سنائے اور بعد ازیں حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والاؒ کی کتاب ’’ارشاداتِ دردِ دل ‘‘سے پڑھ کر سنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۳منٹ رہا۔ | ||