مجلس۱۷۔اکتوبر ۲۰۱۵ء:حفاظتِ نظر حفاظتِ قلب کا ذریعہ ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے شروع میں جناب مصطفیٰ صاحب نے اشعار سنائے پھر حضرت سید ثروت حسین صاحب نے بھی اشعار پیش فرمائے جس کے بعد جناب ممتاز صاحب نے ملفوظات’’ارشاداتِ دردِ دل ‘‘ پڑھ کر سنائے۔ | ||