اتوارمجلس۱۸۔اکتوبر ۲۰۱۵ء:غصّے کی شیطانی بیماری اور اسکا علاج! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کی آواز میں حضرت والاؒ کے اشعار و تشریح سنائی گئی ،پھر جناب مصطفیٰ صاحب نےحضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پڑھ کر سنائے اور بعد ازیں عارف باللہ محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے درد بھرا بیان فرمایا۔مجلس کے اختتام پر نیا وعظِ اختر نمبر ۶۴بعنوان’’کیفِ عشقِ الٰہی‘‘ بھی تقسیم کیا گیا۔ | ||