مجلس۱۸۔اکتوبر ۲۰۱۵ء:عارفانہ اشعار و تشریح! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں آج کی مجلس اشعار و تشریح پر مشتمل تھی۔ مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے اشعار سنائے ، بعدازیں حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے اور ان کی دلنشیں تشریح بھی فرمائی ۔ | ||