مجلس۲۲اکتوبر ۲۰۱۵ء: اللہ والوں سے تعلق مع اللہ ملتا ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے درد بھرے اشعار پیش فرمائے ۔اشعار کے بعد حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کےملفوظات پر مشتمل مجموعہ’’ارشاداتِ درددل ‘‘ سے اہم ملفوظات کوپڑھ کر سنایا ۔ | ||