مجلس۲۶اکتوبر ۲۰۱۵ء:گناہوں میں چین و سکون ممکن نہیں ہے!!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز جناب سلمان سیف صاحب نے شیخ الحدیث مولانا منصور الحق ناصر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار سنائے، پھر جناب سید ثروت حسین صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار معرفت پیش فرمائے، بعد ازیں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ  کے درد بھرے اشعار اپنی پرسوز آواز میں پیش فرمائے  جس کی تشریح حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے  فرمائی ۔ مجلس کے اختتام پر کچھ دیر  حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کےملفوظات پر مشتمل مجموعہ’’ارشاداتِ درددل ‘‘ سے ملفوظات    کوپڑھ کر سنایا ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries