مجلس۲۸اکتوبر ۲۰۱۵ء:صرف گناہ چھوڑ دو اور اللہ کی دوستی لےلو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز پر  جناب سلمان سیف صاحب  نے مولانا منصور الحق ناصر صاحب دامت برکاتہم    کے اشعار پیش فرمائے ، بعد ازیں حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کےملفوظات پر مشتمل مجموعہ’’ارشاداتِ درددل ‘‘ سے ملفوظات    پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۱ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries