مجلس۲۹اکتوبر ۲۰۱۵ء:بدنظری موجبِ لعنت ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز پر  جناب سلمان سیف صاحب  نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ      کے اشعار پیش فرمائے ،  پھر جناب ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم نے حضرت اثر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش فرمائے۔بعد ازیں حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کےملفوظات پر مشتمل مجموعہ’’ارشاداتِ درددل ‘‘ سے ملفوظات    پڑھ کر سنائے۔ مجلس کے اختتام پر حضرت مولانا سہیل صاحب دامت برکاتہم نے ایک ضروری اعلان فرمایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ ۵۲منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries