مجلس۳۰اکتوبر ۲۰۱۵ء:جان دے دو لیکن اللہ تعالیٰ کو ناراض نہ کرو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز پرجناب کاشف خلیل صاحب  نے حضرت اثر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش فرمائے  بعد ازیں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ      کے اشعار پیش فرمائے ، بعد ازیں حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کےملفوظات پر مشتمل مجموعہ’’ارشاداتِ درددل ‘‘ سے ملفوظات    پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۵۲منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries