مجلس۳۱اکتوبر ۲۰۱۵ء:میڈیا کی غلامی چھوڑو، اللہ تعالیٰ کی غلامی کرو ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز پرمفتی عبد الکریم صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے اور مختصر تشریح فرمائی۔ بعد ازیں حضرت اقدس مرشدی و مولائی شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کا درد بھرا بیان براہ راست بذریعہ انٹرنیٹ سنوایا گیا۔آج کی مجلس کا دورانیہ ایک گھنٹہ ۳۰ منٹ رہا۔ | ||