اتوارمجلس یکم نومبر ۲۰۱۵ء:اللہ والوں سے بدگمانی شیطانی مرض ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز پر حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کے اشعار و تشریح سنوائی گئی ۔ کچھ دیر بعد حضرت اقدس مرشدی و مولائی شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے اورحضرت والا دامت برکاتہم نے درد بھرا بیان فرمایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ دو گھنٹہ رہا۔ | ||