مجلس۴ نومبر ۲۰۱۵ء:امرد لڑکوں سے احتیاط پر اہم نصائح! !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج کی مجلس میں حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کا براہ راست بیان بذریعہ انٹرنیٹ  ،بیتِ میر میں سنوایا گیا،   جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے ۔ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کا درد بھرا بیان ہوا۔آج کی مجلس کا دورانیہ ایک گھنٹہ ۴۷  منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries