مجلس۳ نومبر ۲۰۱۵ء:بہارِ قلب تعلق مع اللہ میں ہے! !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز پر جناب سلمان سیف صاحب  ، پھر جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے ۔ پھر جناب ثروت حسین صاحب نے اپنے مخصوص انداز میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے۔  بعد ازیں حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کے خلیفہ مفتی عبد الکریم صاحب  نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا  وعظ پڑھ کر سنایا ۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۰ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries