مجلس۵ نومبر ۲۰۱۵ء: اللہ تعالیٰ کی شانِ جذب!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں قاری وجاہت  صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے، جس کے بعد جناب مصطفیٰ صاحب نے بھی اشعار پیش کیے، جس کے بعد   حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کے خلیفہ مفتی عبد الکریم صاحب نے بیان فرمایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۰  منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries