مجلس ۸ نومبر ۲۰۱۵ء:مجلس اشعارِ معرفت، حضرت ممتاز صاحب ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں آج کی مجلس حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کےاشعار پیش فرمائے۔چند اشعار کی تشریح بھی فرمائی، بعد ازیں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات پر مشتمل مجموعہ بعنوان’’ ارشاداتِ دردِ دل‘‘ سے پڑھ کر سنائے۔ | ||