مجلس۱۴ نومبر ۲۰۱۵ء:مجلس اشعارِ معرفت حضرت سید ثروت حسین صاحب! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں آج کی مجلس اشعار ِ معرفت پر مشتمل تھی۔مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نےحضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعارپیش فرمائے۔ بعد ازیں جناب ثروت حسین شاہ صاحب نے مجلس اشعارِ معرفت و محبت فرمائی۔مجلس کا دورانیہ۳۵ منٹ رہا۔ | ||