مجلس۱۶ نومبر ۲۰۱۵ء:اشکِ محبت کی قیمت!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج کی مجلس کے ابتداء  میں مفتی عبد الکریم صاحب  نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش کیے ، بعد ازیں سید ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم کے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے نعتیہ اشعار پیش فرمائے۔ ، اشعار کے بعد جناب ممتاز صاحب نے مجموعۂ ملفوظات   ’’مواہبِ ربانیہ‘‘ سے حضرت والا شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ  کے عظیم الشان  ملفوظات سنائے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries