مجلس۲۱ نومبر ۲۰۱۵ء:نسبت مع اللہ کی لذتِ بے مثل!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج کی مجلس کے ابتداء  میں سلمان سیف صاحب حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش کئے بعدازیں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے بہت درد بھرے اشعار پیش کئے، اشعار کے بعد حضرت ممتاز صاحب نے اشعار کے بعد جناب ممتاز صاحب نے مجموعۂ ملفوظات   ’’مواہبِ ربانیہ‘‘ سے حضرت والا شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ  کے عظیم الشان  ملفوظات سنائے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries