مجلس۲۲ نومبر ۲۰۱۵ء:سب سے بڑا صبر گناہ سے بچنے کا غم اُٹھانا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج کی مجلس اشعار و تشریح پر مشتمل رہی۔  حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے درد بھرے اشعار  بہت پُر اثر انداز میں پڑھے اور اُن کی دلفریب تشریح  بھی فرمائی۔آج کی مجلسِ اشعارِ معرفت تقریباً ۴۲ منٹ پر مشتمل  تھی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries