مجلس۲۳ نومبر ۲۰۱۵ء:ہر دم اللہ تعالیٰ پر فدا رہو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے جس کے بعد جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش کئے، اشعار کےبعد حضرت شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ اور صدیقِ زمانہ حضرت اقدس سید عشرت جمیل میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے خادم حضرت جناب غلام جیلانی صاحب دامت برکاتہم نے درد بھرا بیان فرمایا، مجلس کے اختتام پر روتے ہوئے درد بھری دُعا بھی فرمائی، آج کی مجلس کا دورانیہ۴۵  منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries