مجلس۲۴ نومبر ۲۰۱۵ء:اصلی خانقاہوں  میں روح کا  روحانی بیوٹی پارلر ہوتا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے جس کے بعد جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش کئے، اشعار کےبعد حضرت شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ اور صدیقِ زمانہ حضرت اقدس سید عشرت جمیل میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے خادم حضرت جناب غلام جیلانی صاحب دامت برکاتہم نے  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے مجموعۂ ملفوظات’’ مواہبِ ربانیہ‘‘ سے اہم مضامین پڑھ کر سنائے، آج کی مجلس کا دورانیہ۳۵  منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries